ٓگھر بیٹھے نوکری کرنے کے ذرائع

جب کرونا وائرس کی وبا چلی تھی تو ہر طبقہ متاثر ہوا تھا سب زیادہ متاثر وہ طبقہ ہوا جو کسی بھی پرائیویٹ ادارے میں کام کرتے تھے ٹیکنالوجی کی ترقی کی وجہ سے دنیا ایک گلوبل ویلیج میں تبدیل ہوچکی تھی اور کچھ ادارے روبوٹ ورکنگ کی جانب بڑھ رہے تھے لیکن کرونا وبا نے نجی اداروں کو روبوٹ ورکنگ پر مجبور کردیا اور اس طرح روبوٹ جابز کا رجحان بڑھتا چلا گیا آج کل ہر نوجوان روبوٹ جاب کی تلاش میں ہے تاکہ وہ گھر بیٹھے پرسکون اور حلال روزی کماسکے تو اس سلسلے میں یہ تحریر انکے کام آسکتی ہے آج میں کچھ ایسی ویب سائٹس بتاوُنگا جن پر بے شمار روبوٹ جابز دستیاب ہیں       جاب بورڈ سرچ اس ویب سائٹ پر بے شمار اداروں کے جابز بورڈ بنے ہوتے ہیں جن پر وہ جابز کے اشتہار دیتے ہیں اور تمام معلومات فراہم کرتے ہیں  اس ویب سائٹ پر نوکریوں کی تلاش کے لئے کلک کریں  جسٹ روبوٹ    اس ویب ساٹ پر آپ اپنی ڈگری،سکلز کی بنیاد پر بے شمار روبوٹ جابز پر اپلائی کرسکتے ہیں اور انکو حاصل کرکے باعزت روز گار کماسکتے ہیں  اس ویب سائٹ پر نوکریوں کی تلاش کے لئے کلک کریں  ویل فاوُنڈ اس ویب سائٹ پر نوکریوں کے لئے سب سے پہلے اکاوُنٹ بنانا ہو