اس بلاگ کے مصنف کا نام رائے احمد رضا طاہر ہے جن کا تعلق بھوآنہ شہر سے ہے۔بھوآنہ ضلع چینوٹ کی تحصیل ہے
رائے احمد رضا طاہر کو بچپن ہی سے لکھنے کا شوق تھا لکھنے کے اس فن کا ادراک ان کو نویں کلاس میں اس وقت ہوا جب یوم کشمیر کے موقع پر کالج میں کشمیر کے موضوع پر لکھنے کا کہا گیا ۔
رائے احمد رضاطاہر نے 2019 میں یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈ اینیملز سائنسز لاہرر سے لائیوسٹاک اسسٹنٹ کا ڈپلومہ حاصل کیا۔یونیورسٹی میں آپکا شمار ہونہار،قابل اور فرمابردار طالب علموں میں ہوتا تھا۔
یونیورسٹی اپنے شعبہ کو سہولیات نہ ملنے پر جدوجہد بھی کی جس کے نتیجے میں ان کے شعبہ کو یونیورسٹی کی ہر سرگرمی میں شامل کیا جاتا تھا۔
یونیورسٹی کی تعلیم کے دوران آپ نے مختلف اداروں میں انٹرن شپ بھی کی جہاں اپنے عملی کاموں میں مہارت سے وہاں کے سربرہان کو حیران کیا اورخوب دعاٸیں اور داد پاٸی
اس ڈپلومہ کے مکمل ہونے کے بعد آپ نے مختلف تنظیموں میں شمولیت اختیار کی۔
جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔
dost ko apny pasoin sa Khana nhe kalatha th bus ya duk ha
جواب دیںحذف کریںاچھا جی
حذف کریں❤
جواب دیںحذف کریں