دنیا میں جو بھی کام کیا جائے اس کی ایک ترتیب یا طریقہ کار واضع کیا جاتا ہے اسی طریقے کے تحت پھر وہ کام یا منصوبہ وغیرہ سرانجام دیا جاتا ہے
موبائل فون کی ایجاد نے دنیا کو گلوبل ویلیج میں تبدیل کردیاہے ٹیکنالوجی نے اتنی ترقی کی ہے کہ ہم پاکستان میں بیٹھ کر دنیا میں کسی بھی کمپنی میں نوکری کرسکتے ہیں لیکن اتنی ترقی کے باوجود ہم لوگوں کو خاص کر نوجوانوں کو اس بات کا علم ہی نہیں کہ موبائل فون پر یا واٹس اپ وغیرہ پر کسی کو بھی میسج کرنے کا طریقہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔؟
میں نے زیادہ تر یہی دیکھا ہے کہ مجھے کوٸی بھی میسج کرتا ہے تو وہ پہلے سلام دے گا یا دے گی اس بعد انتظار کرینگے کہ کب میں رپلائی دوں اگر میں رات کو رپلائی دوں یا اسکے میسج کے گھنٹے بعد دوں میرے سلام کے جواب کے بعد
وہ میسج کرینگے کیا حال ہے۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد میں اپنا حال احوال بتاؤنگا پھر وہ اپنا کام بتاۓ گا
ان تین چار میسج میں پورا دن بھی لگ سکتا ہے اس کی وجہ ایک ہی ہے کہ ہمیں یہ معلوم ہی نہیں کہ ہمیں میسج کیسے کرنا چاہیے یا میسج کرنے کے پروٹوکولز کیا ہیں ۔۔
تو قارئین میری یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ کسی
بھی پلیٹ فارم پر اگر کسی کو میسج کرنا ہے تو سلام دعا کے بعد ساتھ ہی اپنا کام لکھ دیں کہ کس مقصد کے لیے آپ میسج کررہے ہیں دوسری چیز جو میں نے دیکھی ہے وہ یہ کہ زیادہ تر لوگ انجان افراد جب میسج کرتے ہیں تو وہ اپنا تعارف تک نہیں کرواتے تو خدارا اگر کسی ایسے بندے کو میسج کررہے ہوں جو آپکو جانتا تک نہیں اسے اپنا تعارف پہلے بھیجیں تاکہ وہ آپ کو جواب دینا مناسب سمجھیں
امید ہے آپ لوگ اس طریقے کو استعمال کرینگے اگر میرا بلاگ اچھا لگا ہو تو اپنے سرکل میں لازمی شیئر کریں
Bohat hi acha tha or AP ki soch bhi Kafi achi ha or kafi information ha ap k pass Electronic media k bare me
جواب دیںحذف کریںBhot hi zabrdast
جواب دیںحذف کریںJazak ALLAH
حذف کریںBhot hi nice jazallah
جواب دیںحذف کریںJazak ALLAH
حذف کریںاچھی کوشش ہے اور بہترین نشاندہی ہے
جواب دیںحذف کریں