آج سے زیادہ نہیں تو پچاس سال پہلے ہمارے ہاں یہی سمجھا جاتا تھا کہ اگر ہم تعلیم یافتہ ہوجائینگے تو ہم عظیم انسان بن سکتے ہیں
لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بات مجھے لگتا ہے کہ غلط ثابت ہوچکی ہے
جو بندہ جتنا تعلیم یافتہ ہوگا وہ اتنا ہی بڑا مافیا،عیاش پسند اور قانون شکن ہوگا اس کی واضع مثالیں ہمارے ہاں موجود ہیں
ایک اور بات ہمارے معاشرے کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ جو مافیا ہوگا ہم اسی کو اپنا رول ماڈل بنالیتے ہیں
ایک تبصرہ شائع کریں