You sent Today at 3:16 AM
قاٸد اعظم اور آج کا پاکستان
کیا 1947کے بعد کا پاکستان اور آج کا پاکستان واقعی ہی قاٸد اعظم کے نظریات کے تحت چلنے والا پاکستان ہے۔۔۔۔۔۔؟یہ وہ سوال ہے جو ہر کسی کے دماغ میں ہے۔۔۔
اگر ہم کسی بھی با شعور آدمی سے یہ سوال کریں تو جواب یقینًا نا میں ملے گا
25دسمبر 1945 کو قاٸداعظم کی سالگرہ بہت زیادہ شان و شوکت سے مناٸی گٸی۔بمبٸی کے ہر مسلمان علاقہ میں محرابیں بنیں اور خوشی کے مظاہرے ہوۓ۔یہ خوشی لوگ اپنے طور پر منارہے تھے۔انہیں پابند نہیں کیا گیا تھا۔مسلمان علاقے دلہن کی سی سج دھج لیٸے تھے۔بمبٸی کے جےجے ہسپتال کے قریب قاٸد اعظم کے کچھ شیداٸیوں نے ان کی قد آدم تصویر رکھ دی۔جس میں وہ شاہانہ لباس زیب تن کٸے ہوٸے تھے۔ تصویر کے نیچے شہنشاہ پاکستان زندہ آباد کے الفاظ درج تھے اتفاق سے قاٸد اعظم کا ادھر سے گزر ہوا۔ تصویر پر ان کی نظر پڑی فوراً کار روک لی۔سڑک پر اس طرح قاٸد اعظم کی کار کا رک جانا معمول کے خلاف بات تھی۔بس کیا تھا۔تھوڑے ہی وقت میں ہزاروں افراد کار کے گرد جمع ہوگٸے۔قاٸد اعظم نے ڈاٸیور سے کہا جاٶ اس آدمی کو بلا کرلاٶ جس نے یہ تصویر رکھی ہے۔جب عکاقہ کے منتظمین وہاں پہنچے تو وہاں پر لوگوں کا بہت بڑا اجتماح ہوچکا تھا۔قاٸد اعظم ان سے مخاطب ہوٸے اور فرمایا "پاکستان ایک جمہوری ملک ہوگا جہاں شہنشاہ پاکستان کا تصور نہیں ہوگا" ساتھ قاٸد اعظم نے منتظمین سے کہا کہ وہ یہ تصویر فوراً ہٹا دیں۔مزید ارشاد ہوا کہ کسی بھی شخص کو پاکستان میں جمہوری سیاست کے علاوہ کسی دوسرے طرز حکومت کا سوچنا تک نہیں چاہیے اس واقعہ سے قاٸد کے نظریات واضح ہوجاتے ہیں قاٸد کے نظریات میں عدم برداشت اور انتہا پسندی سے پاک معاشرہ شامل تھا لیکن سانسوں نے مزید وفا نہ کی اور پاکستان بننے کے ایک سال بعد ہی اللہ کو پیارے ہوگے۔۔۔ قاٸد اعظم کے فرمانوں پر عمل کیے بغیر ہم جناح کا پاکستان نہیں بنا سکتے۔۔۔۔۔
nice
جواب دیںحذف کریںThanku
حذف کریںPakistan ko Quaid e azam jesa leader nhi mil skta ab😥
جواب دیںحذف کریںbilkol
حذف کریںBilkul
جواب دیںحذف کریں:قائداعظم محمد علی جناح نے فرمایا ہے
علم تلوار سے بھی ذیادہ طاقتور اس لیے علم کو اپنے ملک میں بڑھائے کوئی بھی آپ
کو شکست نہیں دے سکتا
اس لیے اب ہمیں سیاسی جھگڑوں سے بالاتر ہو کر اپنے ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے ہمارے ملک کو اب پھر ان جیسے
قائد کی ضرورت ہے پر افسوس ایسا کوئی قائد آج ہمارے پاس نہیں
bilkol
حذف کریںlajawab
جواب دیںحذف کریںthanku
حذف کریںthoughts level
جواب دیںحذف کریںthanku
حذف کریںSuperb
جواب دیںحذف کریںThanku
حذف کریںGood
جواب دیںحذف کریںGood
جواب دیںحذف کریںGood 👍
جواب دیںحذف کریںGood bro keep it up
جواب دیںحذف کریںnice words
جواب دیںحذف کریں