*"عہد" میں حافظہ نور فاطمہ ےنے لڑکی ہوکر حالات حاضرہ میں لڑکیوں کی گمراہ گن حرکات اور اعمال کو بیان کیا ہے اس کے ساتھ لڑکوں کی بلیک میلنگ کو بھی پاش پاش کیا ہے کہ کس طرح سے لڑکے نفس کی تسکین کے لیے لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنساتے ہیں اور جھوٹے وعدے کرتے ہیں اور لڑکی اپنی اور اپنے والدین کی عزت کی پرواہ کیے بغیر محبت کے چکروں میں اندھی ہوجاتی ہے
"عہد" کا مرکزی خیال یہی ہے کہ اگر کوٸی بھی شخص اپنے مالک الله تعالٰی سے کوٸی وعدہ کرلے ک میں یہ کام نہیں کرتا اور ماضی کے گناہوں کی معافی مانگ لیں تو اسے اپنا عہد نبھانا ہوگا ورنہ اقنٰی(کہانی کا مرکزی کردار) کی طرح اس کی زندگی اجیرن بن سکتی ہےبے شک اللهﷻ رحمٰن و رحیم ہے پر ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ اللهﷻجبار و قہار بھی ہے جب کوٸی شخص اللهﷻ کے بتاۓ ہوۓ راستے سے بھٹک جاتا ہے تو اس کے اعمال کی سزا اللهﷻ ضرور دیتا ہے۔*
*اگر عہد نبھایا جاۓ تو آپ سے اللهﷻ خوش اور سچا پیار بھی مل سکتا ہے*
*ختم شد
Nice 👍
جواب دیںحذف کریںasal badri Toba pa qaim rana ha ya he puktha iman ke nashani ha
جواب دیںحذف کریں