عہد کا معانی وعدہ کرنا ہے وعدہ کرکے نبھانا کوٸی آسان کام نہیں اور جو وعدہ یا عہد اللہ تعالٰی سے کیا جاۓ تو اس کی پاسداری کرنا لازمی ہے
اس کہانی میں عہد یعنی وعدہ نبھانے یا نہ نبھانے کی صورت حال میں آنے والی خوشی یا دشواری کو مصنفہ نے بخوبی بیان کیا ہے پوری کہانی میں جس بات پر زور دیا گیا وہ خدا سے کیا جانے والا عہد کو نبھانے کی ہے۔
اگر خدا نہ کرے اس طرح کی صورتحال آپ پر آجاۓ تو فوراً اللہ پاک کی بارگاہ میں التجإ کریں کہ میں انسان خطہ کا پتلا ہوں گناہ گار ہوں اور معافی کا طلب گار ہوں
کہانی میں ماں کے کردار کو بے جا مشکوک بنایا گیا ہے.جو کہ ماں کے تقدس کی پامالی ہے ماں کبھی نہیں چاہتی کہ اس کی اولاد کسی براٸی میں منتقل ہوں
کہانی میں لڑکوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کی میں تاٸید کرتا ہوں آجکل کے دور میں لڑکے اپنی ماں بہن بیٹی بیوی سب کی عزت داٶ پر لگادیتے ہیں کیونکہ زنا ایک قرض ہے جس کی واپسی لازم ہے
اس کے علاوہ کلام برحق ہے قرآن کا فیصلہ ہے کہ پاک مرد پاک عورتوں کے لیے اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لیے اور ناپاک مرد ناپاک عورتیں کے لیے اور ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لیے
اگر معاشرہ کو درست سمت چلانا ہے تو ہمیں قرآن پاک اور سنت رسولﷺ سے راہنماٸی لینی ہوگی
Very nice one
جواب دیںحذف کریںThanku sir
حذف کریںbeautifully described the reality of current generation
جواب دیںحذف کریںWell-written
جواب دیںحذف کریںGreat information to encourage the young generation in positive changes in society
جواب دیںحذف کریں