ماحول کے عالمی دن کے موقع پر ہمیں بھی اپنا حصہ ڈالنا ہوگا
اگر ہم ایک پودے لگاتے ہیں اور مناسب دیکھ بھال کرتے ہیں تو یہ درخت بنے گا اور درخت کی اہمیت شروع دن سے ہے انہیں درختوں سے ہم دن کو آکسیجن حاصل کرتے ہیں جس کے بغیر زندگی نہ ممکن ہے
درختوں پر انسان رہتا بھی رہا اور اس پر لگنے والے پھل کھاتا ہے پھر انہیں درختوں سے لکڑی حاصل کرتا ہے جس سے بے شمار قسم کا فرنیچر اور آگ جلانے میں استعمال ہوتی ہیں اس کے ساتھ ہم درختوں سے گوند شہد وغیرہ حاصل کرتے ہیں اس کے علاوہ پرندے تقریبًا سارے ہی اپنے گھونسلے درختوں پر بناتے ہیں اس سے درختوں کا اہمیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
ماحول کو مستقبل میں درپیش آنے والا سب بڑا مسٸلہ *گلوبل ورمنگ* ہے
ماہرین کے مطابق اگر اس کے خلاف کوٸی اقدامات نہ کیےگے تو زمین پر زندگی کا وجود ہی ختم ہوجاۓگا آجکل کی گرمی سے ہم سب کو اندازہ ہوجانا چاہیے کہ مستقبل میں ماحول اور انسانی زندگی کو کتنا خطرہ درپیش ہے
اس خطرے کا واحد حل پودے لگانے ہے جتنے زیادہ پودے لگاۓ جاۓ گے اتنا خطرہ کم ہوگا
اس لیے پودے لگانا ہمارا فرض ہے تمام دوست اپنے علاقے میں اس مہم کے بارے آگاہی فراہم کریں اور اپنے حصے کا کم از کم ایک پودا ضرور لگاۓ اور اپنے مستقبل کو محفوظ بناٸے بناٸیں
You are Right
جواب دیںحذف کریںWe should grow plants to make our
🌺 environment clean
Moreover they also very useful for other purposes as well
Environment is no one's property to destroy; it's everyone's responsibility to protect. – ...
جواب دیںحذف کریںWe don't have to sacrifice a strong economy for a healthy environment – ...