جب تک #بھوآنہ میں مفاد پرست۔لوٹےاور تولیا بردار لوگ ہیں تب تک میرا اور آپ کا شہر ترقی نہیں کر سکتا یہ لوگ بھوآنہ کی تباہی کے زمہ دار مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب شیخ وقاص نے بھوآنہ آنا جانا شروع کیا تو تولیے والے ان کے اردگرد نظر آنے لگے یہ لوگ میڈیا میں بھی پاۓ جاتے ہیں اور ہر جماعت میں موجود ہیں اب کل کے احتجاج کو ہی دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔
اگر ایک بندہ بھی بھوآنہ کے لیے صرف آواز اٹھاۓ گا وہ میرے لیے قابل عزت ہے اور بھوآنہ سنوارو تحریک BhowanaSanwaro Tahreek نے تو باقاعدہ احتجاج کیا۔۔۔۔
کیا *مسٸلہ* ان لوگوں کو؟؟
کون ہیں یہ لوگ ؟؟
کیا یہ بھوآنہ کے *خیر خواہ* ہو سکتے ہیں ؟؟
Good
جواب دیںحذف کریںBest of luck
جواب دیںحذف کریںNice
جواب دیںحذف کریںYou are right
جواب دیںحذف کریںthanks
جواب دیںحذف کریںGreat thinking and effort for improvement in social issues
جواب دیںحذف کریں